جنون کی میوزک ویڈیو میں وسیم اکرم اور شنیرہ

،ویڈیو کیپشنجنون کی میوزک ویڈیو میں وسیم اور شینرہ

میوزک بینڈ جنون کے سلمان احمد نے اپنے بینڈ کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں سٹار کرکٹر وسیم اکرم اور اُن کی اہلیہ شنیرہ نے بھی ماڈلنگ کی۔