آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رنویر کیوں نہیں بدلیں گے اور ایشوریہ کی اداکاری پر سوال؟
ایشوریہ رائے بچن کے بارے میں اکثر لوگوں کی رائے ہے کہ وہ اداکارہ کم اور 'سابقہ مس ورلڈ' زیادہ ہیں اور انھوں نے بھی اس بات کو ثابت کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔