آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کوہ پیمائی کے فروغ کے لیے دستاویزی فلموں کا فیسٹیول
اسلام آباد میں پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام دو روزہ انٹرنیشنل ماؤنٹین فلم فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں دنیا بھر سے 28 فلموں کو شامل کیا گیا ہے۔