محبت کی شادی کی سزا زہر کا پیالہ

،ویڈیو کیپشنبندوق کے زور پر زہر پلا دیا

طاہرہ کے والد اور چچاؤں نے ان کی پسند کی شادی کے بعد انھیں اور ان کے شوہر کو بندوق کی نوک پر زہر پینے پر مجبور کیا۔ طاہرہ تو بچ گئیں مگر ان کے شوہر جانبر نہ ہو سکے۔ صبا اعتزاز کی رپورٹ