عامر خان کا نیا روپ کس فلم کے لیے ؟

اس ہفتے کے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں سے سنیے کہ عامر خان کا اب نیا لُک کس فلم کے لیے ہے اور سوناکشی سنہا خوش کیوں ہیں؟