‘موسیقی کے لیے سات جنم بھی کم ہیں’

،ویڈیو کیپشن‘موسیقی کے لیے سات جنم بھی کم پڑتے ہیں’

نیپال سے مبمئی کا رخ کرتے وقت ادت نرائن کو نہیں معلوم تھا کہ ایک دن وہ بالی وڈ کے تین سپر سٹارز کی آواز بن جائیں گے۔ سنیے ان کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی۔