آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
داستان گوئی کے احیا کی کوشش
پاکستان کے شہر کراچی میں ایک دہائی پہلے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ اسی ادارے سے بعض تربیت یافتہ فنکار اپنے فن کو داستان گوئی کی صنف کے ذریعے منوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ داستان گو کے نام سے مشہور یہ گروپ نئے دور سےمطابقت پیدا کرنے کے لیےاس صنف میں کچھ جدت بھی لایا ہے۔آئیے ملتے ہیں پاکستان میں داستان گوئی کی احیا کی کوششوں میں مصروف فنکاروں سے۔ شمائلہ خان کی رپورٹ۔