ششمیتا سین کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی

،آڈیو کیپشنششمیتا سین کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی

انڈیا کی پہلی حسینہ کائنات ششمیتا آج بھی اتنی خوبصورت ہیں جتنی اس وقت تھیں جب انھوں نے یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔ سنیے ان کی کہانی نصرت جہاں کی زبانی۔