آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بالی وڈ راؤنڈ اپ: سونم اور رنبیر کے انڈسٹری میں نو سال مکمل
اس ہفتے کے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں نصرت جہاں سے سنیے گا کہ اسی ہفتے ریلیز ہونے والی فلم راک آن ٹو کے بارے میں ارجون رام پال کیا کہتے ہیں، ہرش وردن کپور کی پہلی فلم کی ناکامی کے باوجود ان کے والد انیل کپور کتنے پرامید ہیں اور ثنا خان کی شرمن جوشی سے اتنا متاثر ہونے کی وجہ ہے کیا؟