آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اداکاروی و گلوکاری سے سوشل ورک تک کا سفر
اس ہفتے ہم آپ کی ملاقات کروائیں گے فلم قیامت سے قیامت تک سے شہرت حاصل کرنے والی معروف بالی وڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ سے۔ ان کے طویل فلمی سفر کے بارے میں جاننے کی کوشش کی ہماری ساتھی نصرت جہاں نے۔