مجھے لگتا ہے میں نے کام ابھی ہی شروع کیا ہے: شاہ رخ خان

،آڈیو کیپشنمجھے لگتا ہے میں نے کام ابھی ہی شروع کیا ہے: شاہ رخ خان

آج بات کریں گے ان کی جن کی زندگی کا ہر خواب پورا ہوا اور وہ بھی اس طرح کہ کسی نے خواب میں سوچا بھی نہ ہوگا۔ کوئی انھیں بالی وڈ کا کنگ کہتا ہے تو کوئی رومانس کا شہنشاہ، لیکن ان کا نام ہے شاہ رخ خان۔ مزید تفصیل سنیے نصرت جہاں کی زبانی۔