آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میرے والدین نے مجھے بہت حوصلہ دیا‘
مومنہ اپنی تمام تر شہرت کے باوجود بھی میڈیا سے کسی حد تک نالاں رہتی تھیں مگر اب وہ اس بارے میں حقیقت پسندانہ خیالات رکھتی ہیں۔ اور ان کے والدین نے مشکل وقت میں اُن کا بہت حوصلہ بڑھایا۔
مومنہ مستحسن کے ساتھ فیس بُک لائیو اس لنک پر کلک کر کے دیکھیں۔