مختاراں مائی فیشن ’ریمپ‘ پر

فیشن ویک پاکستان میں اس بار سماجی کارکن اور خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم مختاراں مائی کو مدعو کیا گیا۔ ریاض سھیل کی رپورٹ