بالی وڈ میں گاڈ فادر اور بوائے فرینڈ نہ ہو تو محنت جاری رہتی ہے: ملکہ شیراوت

آج بات کریں گے بالی وڈ میں اپنے بے باک انداز کے لیے مشہور اداکارہ ملکہ ریما لامبا یعنی ملکہ شیراوت کی جھنوں دوسری ہیروئنز کی طرح ہی ماڈلِنگ سے ایکٹنگ کا رخ کیا۔ مزید تفصیل سنیے نصرت جہاں کی زبانی