آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’مجھے خود مزاح پسند نہیں تو کر کیسے سکتا ہوں‘
آج ہم بات کریں گے بالی وڈ میں فلم ’بیتاب‘ سے اپنے فلمی کریئر کا آغاز کرنے اور لاکھوں دلوں کو بیتاب کرنے والے سنی دیول کے ساتھ جن کا کہنا ہے کہ انھیں خود مزاح پسند نہیں اسی لیے وہ مذاحیہ فلمیں نہیں کرتے۔