آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لندن کے مشہور سیاحتی مقامات پر روبوٹس کی پریڈ
اتوار کے روز 20 ماڈلز لندن کے مشہور سیاحتی مقامات پر پریڈ کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس پیریڈ کا مقصد مقامی ٹی وی چینل پر منگل سے نشر ہوئے والے ایک ڈرامے کی تشہر تھی جس میں مستقبل میں ایک ایسے تھیم پارک کا تصور پیش کیا گیا ہے جس میں صرف روبوٹ ہوں گے۔