لاہور میں عروسی فیشن ویک کا آغاز

پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل اور لوریئل پیرس کی جانب برائیڈل ویک کا آغاز ہوا ہے۔

bridal week

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل اور لوریئل پیرس کی جانب برائیڈل ویک کا آغاز ہوا ہے۔
bridal week

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس سال پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل تین نئے ڈیزائنرز کو متعارف کروا رہی ہے جن میں سارہ نقوی، مریم امجد اور آمنہ نعیم شامل ہیں۔
bridal week

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنبرائیڈل ویک 28 سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا۔
bridal week

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمنتظمین کا کہنا ہے کہ برائیڈل ویک میں جدید اور روایتی انداز کا ملاپ ہو گا۔
bridal week

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس فیشن ویک میں بالوں کے سٹائل اور میک اپ کو بھی جدید طریقے سے پیش کیا جائے گا جو 17-2016 کے لیے نئے انداز متعارف کرائے گا۔
bridal week

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس سال پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل نے اعلان کیا ہے کہ فیشن ویک کے دوسرے روز ڈیزائنرز اپنے اپنے عروسی ملبوسات کی نمائش کر سکیں گے۔
bridal week

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس فیشن ویک میں نومی انصاری، عمر فاروق، سائرہ شاکر، سائرہ رضوان، شمسہ ہاشوانی جیسے بڑی فیشن ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔