آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان اور انڈیا کی کشیدگی پر آخر کشمیری کیا سوچتے ہیں؟
انڈیا اور پاکستان کے تعلقات اس نہج پر بہت عرصے بعد پہنچے ہیں۔ جھگڑا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایل او سی کے قریب فوج کے ایک بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر حملے کے بعد بڑھا۔ ظاہر ہے کہ اختلاف کشمیر پر ہے، لیکن خود کشمیری کیا چاہتے ہیں اور جنگ و جدل کی باتوں کے بارے میں وہ کیا سوچتے ہیں؟ سری نگر سے سہیل حلیم۔