جہاں نما, 7 اپريل 2026

ایران کو تباہ کرکے پتھر کے دور میں پہنچانے کی امریکی صدر کی ڈیڈ لائین ختم ہونے میں اب کچھ گھنٹے ہی باقی بچے ہیں۔ بظاہر لگتا ہے کہ ایران نے اس دھمکی پر کوئی خاص توجہ نہیں دی۔