آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 8 جنوری 2026
جہاں نما, انڈین حکومت کی دلی میں ایک مسجد کے اردگرد تجاوزات کے خلاف مہم، حالات کشیدہ کیوں؟لیکن فیض الہی مسجد کے قریب بعض عمارتوں کو مُنہدم کیوں کیا گیا اور حکومت کا کیا موقف ہے؟ آج کے بی بی سی نیوز اردو کے جہاں نما پروگرام میں یہ اور دنیا کی اہم خبریں۔۔۔