خیبر پختونخوا میں سیلاب سے تباہی، امدادی کارروائیاں جاری

خیبر پختونخوا میں سیلاب سے تباہی، امدادی کارروائیاں جاری

خیبرپختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں جمعرات کو ہونے والی شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر چکی ہے۔ حکام کے مطابق بونیر سمیت متعدد اضلاع میں ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

اس متعلق مزید تفصیلات بتا رہے ہیں ہمارے نامہ نگار عزیزاللہ خان۔

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: بلال احمد