پھولوں سے محبت کی وجہ سے نوکری چھوڑ دی

،ویڈیو کیپشنپھولوں سے محبت کی وجہ سے نوکری چھوڑ دی
پھولوں سے محبت کی وجہ سے نوکری چھوڑ دی

گلاب کے پھولوں سے اس قدر عشق کہ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 77 سالہ بزرگ شہری کی خواہش ہے کہ ان کے قبر پر پتھروں کی بجائے گلاب کے دو پھول لگائے جائیں۔ یہ شہری کون ہیں اور کس طرح انھوں نے اپنے گھر کو ایک گلستان میں تبدیل کیا ہے، تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں