آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی جسے اسرائیلی فوج نے روک لیا
غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی جسے اسرائیلی فوج نے روک لیا
فریڈم فوٹیلا کولیشن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے امدادی سامان سے بھری اُس کشتی کو روک لیا ہے جس پر سویڈن سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی تبدیلی کی کارکن گریٹا تھنبرگ کے علاوہ 12 افراد سوار ہیں۔ یہ امدادی سامان غزہ ترسیل کیا جانا تھا۔