آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی انڈیا آمد
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی انڈیا آمد
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری انڈیا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے انڈیا پہنچ گئے ہیں۔
انڈیا میں اس اجلاس سے متعلق تیاریوں کے بارے میں بتا رہے ہیں گوا سے بی بی سی کے نامہ نگار شکیل اختر۔۔۔