آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پریانکا گاندھی: اپنے بھائی کے نا اہل ہونے کے بعد سیاست میں سرگرم
پریانکا گاندھی: اپنے بھائی کے نا اہل ہونے کے بعد سیاست میں سرگرم
انڈیا کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی ان دنوں سیاسی مشکلات کا شکار ہیں۔ حکمراں جماعت بی جے پی سے انھیں شدید سیاسی چیلنج کا سامنا ہے۔
اس صورتحال میں راہل کی بہن پریانکا گاندھی ان کے لیے طاقتور شیلڈ بن کر ابھری ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔