آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی فوج کے حملے سے متاثر ہونے والے ایران کے سرحدی گاؤں میں تباہی کے مناظر
پاکستانی فوج کے حملے سے متاثر ہونے والے ایران کے سرحدی گاؤں میں تباہی کے مناظر
منگل کے روز پاکستانی سرزمین پر تہران کے حملے کے بعد پاکستان نے ایران میں مبینہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی ہے۔
ایران کے وزیر داخلہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے کیے جانے والے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت نو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی فوٹیج اور بی بی سی کی جانب سے تصدیق کی گئی فوٹیج میں ایران کے شہر سروان میں تباہ شدہ عمارتوں کو دکھایا گیا ہے۔