آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا ’حماس‘ اور ’حزب اللہ‘ اسرائیل کا عسکری لحاظ سے مقابلہ کر سکتے ہیں؟
کیا ’حماس‘ اور ’حزب اللہ‘ اسرائیل کا عسکری لحاظ سے مقابلہ کر سکتے ہیں؟
اسرائیلی ڈیفنس فورسز کا شمار دنیا کی چند سب سے طاقتور اور منظم دفاعی افواج میں ہوتا ہے۔ مگر کیا اس کے حریفوں ’حماس اور حزب اللہ‘ کے پاس بھی اس قسم کا جنگی ساز و سامان ہے کہ وہ اسرائیل کا عسکری لحاظ سے مقابلہ کر پائیں؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: ثمرہ فاطمہ
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، خدیجہ عارف، فاران رفیع