کراچی: 10 روپے کلو پھل فروخت کرنے والا نوجوان

کراچی: 10 روپے کلو پھل فروخت کرنے والا نوجوان

کراچی میں ماہِ رمضان میں ایک نوجوان 10 روپے فی کلو پھل فروخت کر رہا ہے۔ یہ شخص کون ہیں اور ان کو رعایتی قیمت پر پھل تقیسم کرنے کا خیال کیسے آیا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔