کشمیر میں برفانی تودہ گرنے کا منظر کیمرے میں قید

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سی سی ٹی وی فوٹیج میں وہ لمحہ ریکارڈ ہو گیا جب ایک بڑا برفانی تودہ سونمرگ میں واقع سیاحتی ریزورٹ پر آ گرا۔