انڈیا کی پاکستان کالونی: ہمارے علاقے کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

انڈیا کی پاکستان کالونی: ہمارے علاقے کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

انڈیا میں ایک بستی کا نام اپنے باسیوں کے لیے مستقل دردِ سر بن کر رہ گیا ہے۔ پرائے تو پرائے اپنے بھی انھیں عجیب و غریب نظروں سے دیکھتے ہیں۔ ریاست آندھرا پردیش کے وِجئیواڑہ شہر میں قائم اس بستی کا نام ہے 'پاکستان کالونی' کب اور کیسے پڑا اور یہاں کے رہنے والے اس سے کیوں پریشان ہیں؟

رپورٹر: اوما کانت جی

کیمرہ: سائی کرشنا مانیپلی

ایڈیٹنگ: سنگیتھم پربھاکر