آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
الیکشن 2024: نتائج بدلنے کے الزامات اور جمہوریت
الیکشن 2024: نتائج بدلنے کے الزامات اور جمہوریت
ماضی کے انتخابات کی طرح سنہ 2024 کے الیکشن بھی متنازع ہو گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والے سلوک نے انتخابات کی ساکھ پہلے ہی متاثر کی تھی لیکن پولنگ کے بعد تو کئی اور سوالات سامنے آگئے ہیں۔
پاکستان کے انتخابات پر ملک کی سب سے بڑی سیاسی پارٹی پی ٹی آئی سمیت کیی جماعتیں دھاندلی اور نتائج بدلنے کے الزامات لگا رہی ہیں۔
آج کے سیربین میں ہم نے اسی موضوع کا احاطہ کیا ہے۔
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پریزینٹر: ثمرہ فاطمہ
فلمنگ: محمد نبیل، خیر محمد
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، ثقلین امام، رفاقت علی۔