میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے میں کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں

،ویڈیو کیپشنمیانمار میں آنے والے زلزلے کے بعد بینکاک میں بھی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے
میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے میں کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں

میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد بینکاک میں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے اور میانمار کے دارالحکومت نیپیڈو میں سڑکیں آمد و رفت کے لیے بند ہیں۔

مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔۔