برطانیہ الیکشن 2024: اپنا ووٹ کسے اور کیوں دیں؟

برطانیہ الیکشن 2024: اپنا ووٹ کسے اور کیوں دیں؟

برطانیہ میں 4 جولائی کو عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے انتخابی وعدے اور ووٹنگ سے پہلے زیر بحث موضوعات کے بارے میں دیکھیے یہ وِیڈیو رپورٹ۔