آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دنیا افغانوں کو کیوں بھول گئی ہے؟
دنیا افغانوں کو کیوں بھول گئی ہے؟
افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد یہ دوسرا موسم سرما ہے۔ بیرونی امداد اب بھی بند ہے اور افغانستان کے لاکھوں عوام کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ طالبان کی ذمہ داری تو واضح ہے لیکن کیا انٹرنیشنل کمیونیٹی نے بھی افغان عوام کو بھلا دیا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
رپورٹنگ: مدثر ملک
پروڈکشن ٹیم: خالد کرامت، ثمرہ فاطمہ، حسین عسکری، فراز ہاشمی