’لوگ اپنے پیاروں کی تلاش میں بیٹھے رہے‘

’لوگ اپنے پیاروں کی تلاش میں بیٹھے رہے‘

پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں پیر کی دوپہر دھماکے کے بعد شروع ہونے والا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔

اس دھماکے میں 92 افراد ہلاک ہوئے۔ بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ خان نے منگل کی صبح جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ اس ویڈیو میں دیکھیے کہ انھوں نے وہاں کیا دیکھا۔