کورٹ آف آنکوائری کیا ہے اور کورٹ مارشل کیسے ہوتا ہے؟
کورٹ آف آنکوائری کیا ہے اور کورٹ مارشل کیسے ہوتا ہے؟
پاکستان کی فوج کی جانب سے ملک کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کی فوجی تحویل میں لے کر اُن کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
آئی ایس پی آرنے ایک بیان میں کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے فیض حمید کے خلاف ایک تفصیلی ’کورٹ آف انکوائری‘ ہوئی تاکہ ٹاپ سٹی کیس میں شکایات کی درستگی کا پتہ لگایا جاسکے۔ مگر کورٹ آف انکوائری کیا ہے اور کورٹ مارشل کیسے ہوتا ہے؟
اس بارے میں تفصیل سے جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں
رپورٹر: شہزاد ملک



