فوجی آپریشن کی ڈرون ویڈیوز: کیا پاکستانی فوج کی شدت پسندوں کے خلاف حکمت عملی تبدیل ہوئی ہے؟

فوجی آپریشن کی ڈرون ویڈیوز: کیا پاکستانی فوج کی شدت پسندوں کے خلاف حکمت عملی تبدیل ہوئی ہے؟

خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ایک فوجی آپریشن میں دو مبینہ شدت پسندوں کی ہلاکت کی ایک ویڈیو گذشتہ ہفتے سامنے آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شدت پسندوں کے مبینہ ٹھکانے پر ڈرون حملہ کیا گیا تھا۔

تو کیا پاکستانی فوج کی شدت پسندوں کے خلاف حکمت عملی تبدیل ہوئی ہے؟ فرحت جاوید کی رپورٹ