کپاس چُننے والی خواتین: ’فصل بھی ختم ہوگئی اور قرضہ بھی اُتارنا ہے‘

کپاس چُننے والی خواتین: ’فصل بھی ختم ہوگئی اور قرضہ بھی اُتارنا ہے‘

پنجاب میں آنے والے سیلاب سے کپاس کی فصلیں پانی میں ڈوب گئیں۔ اس کی وجہ سے متاثرہ افراد میں وہ خواتین شامل ہیں جو ہر روز فصلوں میں سے کپاس چن کر اپنا گھر چلاتی تھیں۔ یہ خواتین ان کھیتوں کی مالک ہیں اور نہ ہی حکومت کے ساتھ ریگولر ورکر کے طور پر رجسٹرڈ یعنی ان کو پیسے ملیں گے نہ ریلیف۔۔۔

رپورٹر: فرحت جاوید

فلمنگ اینڈ ایڈیٹنگ: فاخر منیر