اسلام آباد کی جی 11 کچہری میں خودکش حملہ: بی بی سی نے کیا دیکھا؟

اسلام آباد کی جی 11 کچہری میں خودکش حملہ: بی بی سی نے کیا دیکھا؟

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ کے باہر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہوئے ہیں۔

جائے وقوعہ کے قریب سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں بی بی سی کے نامہ نگار شہزاد ملک اس ویڈیو میں۔

فلمنگ: بلال احمد