آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پارسی کھانے کیوں مقبول ہو رہے ہیں؟
پارسی کھانے کیوں مقبول ہو رہے ہیں؟
گل نار نے ریٹائرمنٹ کے بعد پارسی کھانوں کا بزنس شروع کیا جو کراچی میں بہت مقبول ہے۔ جانیے وہ کون سے کھانے بناتی ہیں اور کون سے کھانے زیادہ پسند کیے جاتے ہیں۔
ویڈیو: شمائلہ خان