دنیا پاکستان کو ہرجانہ کب دے گی؟

دنیا پاکستان کو ہرجانہ کب دے گی؟

کلائمیٹ چینج کے بارے میں اہم ترین عالمی فورم، کوپ 27، میں پہلی مرتبہ کہا گیا ہے کہ صنعتی ممالک کی پیدا کردہ فضائی آلودگی کے نتائج جن غریب ملکوں کو بھگتنا پڑ رہے ہیں انھیں ہرجانہ دیا جائے۔ پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا تھا کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصان کی تلافی کی جائے۔

 میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

رپورٹر: ریاض سہیل

فِلمنگ: محمد نبیل، ثمرہ فاطمہ

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، کاشف قمر، ثمرہ فاطمہ، جاوید سومرو