’ہال آف فیم‘ میں شامل ہونے والی ثنا میر: ’یہ صرف میری نہیں بلکہ ہر لڑکی کی جیت ہے‘

’ہال آف فیم‘ میں شامل ہونے والی ثنا میر: ’یہ صرف میری نہیں بلکہ ہر لڑکی کی جیت ہے‘

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان، ثنا میر پاکستان کی وہ پہلی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں جن کا نام انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل یعنی آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔ ان کو معروف کرکٹ گراؤنڈ لارڈز کی روایتی بیل بجانے کا بھی اعزاز دیا گیا۔

ثنا میر سے اسلام آباد میں ہماری ساتھی نازش فیض نے خصوصی گفتگو کی ہے۔

فلمنگ اور ایڈٹنگ: نئیرعباس