آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹی
برطانیہ: نسل پرستی اور سیاستدانوں کی سکیورٹی
برطانوی پارلیمنٹ کے سیاہ فام اور نسلی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے ممبران پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت نے کہا ہے کہ انھیں برطانوی سیاست میں نسل پرستی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
لندن کے پاکستانی نژاد میئر صادق خان ان دنوں مسلمان مخالف رویے کی زد میں ہیں۔
برطانیہ ایک ایسا ملک جو دنیا میں ایک ملٹی کلچرل سوسائٹی کی مثال کے طور پر دیکھا جاتا رہا ہے، وہاں بات اِس نہج تک پہنچیی کیسے؟
آج کے پروگرام میں برطانوی سیاست میں اسلام مخالف رویے کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
پریزینٹر: ثمرہ فاطمہ
رپورٹنگ اینڈ فلمنگ: علی کاظمی
پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، رفاقت علی، حسین عسکری۔