آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نریندر مودی کی مسلسل جیت کا راز کیا ہے؟
نریندر مودی کی مسلسل جیت کا راز کیا ہے؟
نریندر مودی نے تمام تجزیوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے انڈیا کے تین اہم ریاستی الیکشنز میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ انھیں 2024 کے انتخابات میں بھی ہیٹ ٹرک کی امید ہے۔
آخر بی جے پی کے پاس وہ کون سا فارمولا ہے جس کی وجہ سے مودی بار بار جیت جاتے ہیں؟
ایڈیٹر: جاوید سومرو
میزبان: خالد کرامت
فلمنگ: تپس ملک
پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، رفاقت علی خدیجہ عارف