آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے کے بعد کے مناظر
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکے کے بعد کے مناظر
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے دھماکہ میں درجنوں افراد ہلاک جبکہ 150 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
یہ واقعہ پولیس لائن کی مسجد میں اس وقت ہوا جب وہاں ظہر کی نماز کے لیے نمازی جمع تھے۔ دھماکے کے باعث ہلاک ہونے والوں میں پولیس کے ملازم اور اہلکاروں کی بڑی تعداد شامل ہے۔
اس بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔