آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اربن فلڈنگ سے جانی اور مالی نقصانت: بچاؤ کیسے مُمکن ہے؟
اربن فلڈنگ سے جانی اور مالی نقصانت: بچاؤ کیسے مُمکن ہے؟
پاکستان میں پری مون سون اور پھر مون سون کی بارشوں نے کئی لوگوں کی جان لے لی ہے۔ ان بارشوں اور اربن فلڈنگ نے شہروں میں بنیادی ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اربن فلڈنگ کے امکانات اب بہت بڑھ گئے ہیں۔ تو اس کے نقصانات سے بچنے کی کیا تدابیر ہیں؟ رپورٹ: شہزاد ملک فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نئیر عباس