دوسری عالمی جنگ میں مدد کرنے والے پاکستانی کو برطانیہ کا خراج تحسین

دوسری عالمی جنگ میں مدد کرنے والے پاکستانی کو برطانیہ کا خراج تحسین

عمر حیات دوسری عالمی جنگ کے دوران تلہ گنگ سے ٹریننگ کے بعد جنگ کا حصہ بنے۔

وہ کتنے سال تک جنگ کا حصہ رہے اور کن کن علاقوں میں اپنی ڈیوٹی انجام دیتے رہے اور جنگ کے دوران حالات کیسے تھے؟ جنگ کی کونسی نشانیاں اب تک ان کے پاس ہیں؟ دیکھیے ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔۔۔