غزہ: چند نوجوانوں نے جنگ کی کوریج کیسے بدل دی؟

غزہ: چند نوجوانوں نے جنگ کی کوریج کیسے بدل دی؟

حماس اور اسرائیل کی جنگ کے دوران مین سٹریم میڈیا کی ساکھ پر سوالات اٹھنے کی وجہ سے لوگوں نے سوشل میڈیا پر سیٹیزن جرنلزم کرنے والوں کی بنائی ہوئی ویڈیوز پر زیادہ توجہ کرنی شروع کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر سیٹیزن جرنلزم کرنے والے ایسے ایسے نوجوان سامنے آئے ہیں جنھوں نے مین سٹریم میڈیا کی جگہ لینا شروع کردی ہے۔ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟

ایڈیٹر: حسین عسکری

پریزینٹر: ثمرہ فاطمہ

پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، خدیجہ عارف، ثقلین امام، خالد کرامت