آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں بمباری اور اس کے بعد ہونے والی تباہی کے مناظر
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں بمباری اور اس کے بعد ہونے والی تباہی کے مناظر
اسرائیلی جنگی جہازوں نے غزہ شہر کے وسط میں متعدد عمارتوں کو نشانہ بنایا ہے جن میں ایک 11 منزلہ فلسطین ٹاور بھی شامل ہے۔
حکام کے مطابق اسرائیل کی جانب سے یہ حملے سنیچر کی صبح حماس کے اسرائیلی علاقوں میں کیے جانے والے حملوں کے بعد سامنے آئے ہیں۔