آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
روزگار کے لیے ’صحت کو خطرے میں ڈالنے والے گولڈن اور سلور مین‘
روزگار کے لیے ’صحت کو خطرے میں ڈالنے والے گولڈن اور سلور مین‘
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سنہری اور چاندی کے رنگ کے کپڑے پہنے اپنے ہاتھوں اور چہرے کو رنگ کر چوک چوراہوں میں گولڈن اور سلور مین روزگار کمانے کی کوشش میں رہتے ہیں۔ مگر ان میں سے اکثر شاید اس سپرے پینٹ کے مضر اثرات سے انجان ہیں لیکن جو یہ سب جانتے بھی ہیں وہ حالات کے ہاتھوں مجبور ہیں۔طبی ماہرین کا ان رنگوں کے صحت پر مضر اثرات سے متعلق کیا کہنا ہے؟جانتے ہیں ہمارے ساتھی عبید ملک کی اس ویڈیو میں۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نیرعباس